انوار شمسیه
Book Name: انوار شمسیه
Printing Type: 1 COLOR
Language: URDU
PAGES: 208
BINDING: Hard Binding
PAPER QUALITY : Offset Paper
SIZE: 14.5cm x 22.5 cm
About the Book
نحمد ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد وظائف واوراد کی احایث مبارکہ میں بہت فضلیت آئی ہے۔ ان اور ادو وظائف سے دل میں نورانیت پیدا ہوتی ہے۔صوفیائے کرام ان کا بہت اہتمام کرتے ہیں جبکہ علماء وطلبہ ان کا زیادہ اہتمام نہیں کرتے ہیں۔ اور عوام تو صرف اپنی دنیوی حاجات کے لئے وظائف کرتے ہیں۔ جب حاجت پوری ہوجاتی ہیں تو پھر سب کچھ دیتے ہیں۔
بہت سے دوست واحباب نے اصرار کیا کہ ہم آپ کے وظائف واوراد کو جمع کرکے ایک کتا بچے
کی شکل میں شائع کرنا چاہتے ہیں تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔
اللہ تبارک وتعالی ہر زمانے میں دین کی حفاظت کے لئے مردان کار پیدا فرماتے رہتے ہیں۔
کچھ حضرات میدان کا راز میں دشمنان دین کی سرکوبی کرتے ہیں، کچھ حضرات درس وتدریس علم وتعلیم کی راہوں پر چلتے ہیں، کچھ حضرات دعوت وتبلیغ کی دشوارگھاٹیوں کو طے کرتے رہتے ہیں اور کچھ حضرات تزکیہ باطن واصلاح قلب کے مشکل مراحل طے کراتے ہیں۔
تعلیم وتبلیغ وتزکیہ درحقیقت مقاصد نبوت ہے
Reviews
There are no reviews yet.