SALE NOW LIVE! | FREE DELIVERY available in Pakistan only on orders over ₨3,000             |             SALE NOW LIVE! | FREE DELIVERY available in Pakistan only on orders over ₨3,000             |             SALE NOW LIVE! | FREE DELIVERY available in Pakistan only on orders over ₨3,000
Sale -30%

Raozat-Ul-Ahwazi (روضة الأحوذي اردو شرح سنن ترمذي ثاني( 4 جلدیں

Original price was: ₨ 5,200.Current price is: ₨ 3,640.

SINGLE
Rs.3,640
SAVE 5%
2 PCS
Rs.6,916
Rs.7,280
Buy Now

Description

پیش لفظ
ترندی شریف بالاتفاق صحاح ستہ میں شامل ہے اس کتاب کی ایسی خصوصیات ہے جو دوسری کتب احادیث کو حاصل نہیں ۔ اسی وجہ سے علماء دیوبند کے درس میں اس کو نمایاں حیثیت حاصل ہے اس کتاب میں وہ حدیث ، فقہ اور دوسرے مباحثہ
بیان کرتے ہیں۔ خود امام ترندی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
من كان عنده هذا الكتاب الجامع فكان عنده نبي يتكلم . (1)
حافظ ابو الحسن علی بن الاثیر ترندی کے بارے میں فرماتے ہیں:
أكثرها فائدة واحسنها ترتيباً واقلها تكراراً. . (۲)
علماء نے پندرہ سے زائد اس کی خصوصیات کو بیان فرمایا ہے اسی وجہ سے اس کی اہمیت اہل علم کے نزدیک ممتاز ہے۔
اس اہمیت کے پیش نظر حضرت مولا نا عاشق الہی بلند شہری نور اللہ مرقدہ کو اس کا بہت ہی زیادہ احساس تھا کہ اس کی اردو زبان میں کوئی دلیل و مفصل شرح ہو۔ اس سلسلہ میں حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے بندے کو متعد بار حکم فرمایا اور کوئی بھی ملاقات با
محط ایسا نہیں تھا کہ جس میں اس کی طرف تنبیہ نہ فرمائی ہو۔
مگر من آنم کہ من دانم بندہ کسی بھی اعتبار سے اس کا اپنے آپ کو لائق نہیں سمجھتا تھا اس لئے ہر مرتبہ اس عظیم ذمہ داری قبول کرنے سے تہی دامن رہا۔ اسی عرصہ میں حضرت کا انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کے بعد ان کے صاحبزادے مولانا عبد الرحمن کوری مدظلہ کی طرف سے یہ اصرار ہوتا رہا ای دوران جامعہ بنوریہ میں بندے کو ترمذی شریف کا درس سپرد کیا گیا اس کو بھی بندے نے حضرت عاشق الہی بلند شہری نور اللہ مرقدہ کو حکم کے پورے ہونے کی طرف اشارہ سمجھا۔
اس کے بعد لرزتے ہوئے قلم کے ساتھ اللہ تعالی کا نام لے کر اس کی ابتداء کر دی اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اس کی
تکمیل کروادے۔
آخر میں بہت ہی ملتا نہ درخواست ہے کہ اللہ تعالی اس شرح کو مکمل بھی کروادے اور اپنی بارگاہ میں قبول بھی فرمائے۔ نوٹ: ہمارے دیار میں زیادہ تر مدارس والے ایچ ایم سید کمپنی مطبوعہ (کراچی) سے استفادہ کرتے ہیں اس لیے اس کی عبارت کے صفحہ نمبر اور سطر نمبر لگا دیئے گئے ہیں تاکہ پڑھنے والوں کے لیے سہولت ہو جائے۔
وما توفيقي الا بالله
بندہ محمد حسین صدیقی
استاد حدیث جامعہ بنوریہ
جامعہ بنوریہ

Additional information

Weight 3.9 kg
<h3 id="1">What is a return and exchange policy?</h3> A return and exchange policy is a set of rules a retailer creates to manage how customers return and exchange unwanted merchandise they’ve purchased. These policies tell customers what items can be returned and for what reasons, as well as the timeframe over which returns are accepted. From<a href="https://www.apple.com/shop/help/returns_refund" target="_blank" rel="nofollow noopener noreferrer"> Apple</a>’s strict 14-day return policy, to<a href="https://www.ikea.com/us/en/customer-service/returns-claims/" target="_blank" rel="nofollow noopener noreferrer"> IKEA</a>'s generous 365-day turnaround, just about every major retailer offers return and refund policies to their customers—and your small business should, too. <h3 id="2">Why have a return policy?</h3> A fair return and exchange policy builds trust between a business and its customers. In fact, offering a clear and consistent way for customers to return a purchased item can increase conversion and repeat rates. Giving customers a full refund on their orders can result in a loss of profitability, and knowing that someone disliked your product can be disheartening for business owners who strongly believe in the benefits of their products and services. For these reasons, it can be tempting to avoid creating a comprehensive return and refund policy and leave the mounting problem unaddressed. As you’ll see, however, this would be a mistake.